3 Days 'URDU KITAB MELA" at: Urdu Hall, Himayat Nagar, Hyderabad. Organised by Anjuman-e-Tarraqi -O-Baqa-e-Urdu and National Book Trust of India اردو کتاب میلہ
انجمن ترقی وبقا اردو کی جانب سے اردو کتاب میلہ کا انعقاد عمل میں لایا گیا آپ اس تقریب کی جھلکیان نیچے دیکھ سکتے ہیں
کچھ مزید تصاویر دیکھیے اور اپنے خیالات سے ہمیں آگاہ کریں
کیا آپ اردو لکھنے میں پریشانی محسوس کر رہے ہیں ؟ آپکی رپورٹ بہترین ہے .
ReplyDeleteآپ نے رپورٹ بہت عمدہ پیش کی
ReplyDeleteکامیاب کتاب میلے کے انعقاد پر دلی مبارکباد
تصاویر وغیرہ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی
وصی بختیاری